زر آفریں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سونا پیدا کرنے والا، کما کر دینے والا، قابل تعریف منافع کمانے کا منصوبہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سونا پیدا کرنے والا، کما کر دینے والا، قابل تعریف منافع کمانے کا منصوبہ۔